وزیر اعلی گلگت بلتستان عوام سے مخلص نہیں سعدیہ دانش

گلگت (نمائندہ کرگل) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ وزیر اعلی نے آئینی حقوق کے معاملے میں آستین کے سانپ کا کردار ادا کیا۔گلگت بلتستان کے تمام سٹیک ہولڈرز آئینی حقوق کے ..مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان بیگم کلثوم نواز کی وفات پر شریف خاندان کے غم میں برابر شریک ہے سعدیہ دانش

گلگت( پ، ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ‏پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان بیگم کلثوم نواز کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہیں ..مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کلثوم نواز انتقال کر گئی

گلگت(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز طویل علالت کے بعد لندن کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئی ہیں۔بیگم کلثوم نواز تقریباً گذشتہ ایک سال سے لندن میں زیرِ علاج تھیں۔ انھیں پچھلے ..مزید پڑھیں

دہشتگردوں کے خلاف فوراً ٹارگٹڈ فوجی آپریشن شروع کیا جائے سیکرٹری اطلاعات پی پی جی بی

گلگت (پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف فوراً ٹارگٹڈ فوجی آپریشن شروع کیا جائے۔حکومت دہشتگردوں کی گرفتاری جرگے کے ذمے ڈال کے سو رہی ہے۔سکیورٹی ادراروں اور عدلیہ ..مزید پڑھیں

کارگاہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردی بزدلانہ کاروائی ہے جتنی شدید مزمت کی جائے کم ہے استور سپریم کونسل

گلگت( نمائندہ کرگل) کارگاہ میں واقع پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے واقع میں جام شہادت نوش کرنے والے پولیس جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دعا گو ہیں اللہ ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت دیامر کے عوام کو دہشت گردوں کے ہاتھ یرغمال ہونے سے بچائے طاہرایوب

گلگت (نمائندہ کرگل) دیامر میں گزشتہ دن تعلیمی اداروں پر حملہ بزدلانہ کاروائی ہے نہ صرف تعلیم پر حملہ ہے بلکہ پورے علاقے پر حملہ ہے ان خیالات کا اظہار سنیئر سیاسی رہنماء طاہر ایوب نے گفتگو کرتے ہوئے کیا ..مزید پڑھیں

دیامر میں شرپسندوں کیخلاف آپریشن دو شرپسندوں کو گرفتار جبکہ دو جان بحق ہوئے آپریشن کے دوران پولیس کانسٹیبل بھی شہید ہوا

گلگت( نمائندہ کرگل) دیامر کے نواحی علاقے میں گزشتہ رات تعلیمی اداروں میں حملہ میں ملوث شر پسند عناصر کے خلاف آپریشن کے دوران کراس فائرنگ دو شر پسند جابحق ایک پولیس کانسٹیبل بھی شہید ہوا جبکہ دو پولیس اہلکار ..مزید پڑھیں

علاقے کے عمائدین اور معززین پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ شرپسند اور دہشتگرد عناصر کی نشاندہی کریں تاکہ دہشتگردوں کا خاتمہ یقینی ہو چیف سکیٹریری گلگت بلتستان

گلگت( پ ر )چیف سیکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڑ نے کہا ہےکہ شرپسندوں کے ساتھ آپریشن ردالفساد کی طرز پر آہنی ہاتھوں سے نپٹا جائیگا۔ علاقے کے عمائدین اور معززین پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ شرپسند ..مزید پڑھیں

بونجی میں مستقل بنیادوں پر بجلی کی سپلائی یقینی بنایا جائے عمائدین بونجی

استور(نمائندہ کرگل)بونجی کے عوام بجلی کی آنکھ مچولی سے آجز آگئے آئے روز کسی نہ کسی مسلے کے پیش نظر بجلی کی سپلائی بند ہوتی ہے گرمی کے اس موسم میں عوام پریشان حال ہیں ان خیالات کا اظہار بونجی ..مزید پڑھیں

ٹھیکیداروں کے واجبات کی ادائیگی کے حوالے سے چیف سکیٹریری گلگت بلتستان کی دلچسپیوں کو سراہتے ہیں ٹھیکیدار ایسوی ایشن

ّگلگت (نمائندہ کرگل) کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان نے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڑ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ آئندہ بھی ٹھیکدار برادری کے مسائل حل کرنے کیلئے اسی جذبے سے سرشار ..مزید پڑھیں