دیامر میں شرپسندوں کیخلاف آپریشن دو شرپسندوں کو گرفتار جبکہ دو جان بحق ہوئے آپریشن کے دوران پولیس کانسٹیبل بھی شہید ہوا

گلگت( نمائندہ کرگل) دیامر کے نواحی علاقے میں گزشتہ رات تعلیمی اداروں میں حملہ میں ملوث شر پسند عناصر کے خلاف آپریشن کے دوران کراس فائرنگ دو شر پسند جابحق ایک پولیس کانسٹیبل بھی شہید ہوا جبکہ دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے دوران آپریشن دو شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا