احتساب نامی انتقام کا نشانہ نوازشریف تھے اقامہ بہانہ تھا مریم نواز
اسلام آباد(کرگل نیوز)پاکستان (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ احتساب نام کی انتقام میں صرف نواز شریف ہی نشانہ تھے اقامہ ایک بہانہ تھا ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج اپنے ایک ٹیوٹ میں کیا انہوں نے کہا کہ آج سپریم کورٹ کے جانبدار فیصلے سے ثابت ہوا کہ میاں نواز شریف ہی نشانہ تھے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ اس ملک میں اصل نمائندہ بھی نواز شریف ہی ہیں
Load/Hide Comments