اسپاٹ فکسنگ کیس ٗ محمد عرفان نے اسکائپ کے ذریعے دبئی سے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا
اسلام آباد (این این آئی)اسپاٹ فکسنگ کیس میں کرکٹر شاہ زیب حسن کیس میں فاسٹ بولر محمد عرفان نے اسکائپ کے ذریعے دبئی سے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیس کی اگلی سماعت ہفتے کو ہوگی جس میںمحمد عرفان دوبارہ بیان ریکارڈ کرائیں گے۔تفضل رضوی نے کہا کہ شاہ زیب کے وکلاء نے عرفان سے سوالات کئے تاہم وہ لیگ کے میچ کھیلنے چلے گئے اور ہفتے کو دوبارہ بیان دیں گے
Load/Hide Comments