GBNS کےموجودہ صدر و کابینہ کی مدت پوری ہونے پر الیکشن کے حوالے سے تفصیلی غور و خوض کے بعد اجلاس میں الیکشن کرانے کا فیصلہ کیاگیا

گلگت(پ ر)گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا ایک اہم اجلاس صدر ایمان شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا.جس میں جنرل باڈی کے تمام اراکین نے شرکت کی. اجلاس میں گلگت بلتستان کے میڈیا صنعت کے حوالے سے تفصیلی گفت شنید ..مزید پڑھیں

صوبائی مشیر اطلاعات گلگت بلتستان کی جانب سےمیڈیا انڈسٹری کو درپیش مسائل بالخصوص واجبات کی ادائیگی کے حوالے سے کی جانے والی کوشش اور ذاتی دلچسپی کو سراہتے ہیں گلگت بلتستان نیوز پیپر سوسائیٹی

گلگت (پ۔ر) گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت ایمان شاہ صدر جی بی این ایس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی مشیر برائے اطلاعات شمس میر کی جانب سے انڈسٹری کو درپیش مختلف مسائل بالخصوص واجبات کی ..مزید پڑھیں

ولایت ٹاون جٹیال گندگی کا ڈھیر بن گیا انتظامیہ خاموش

گلگت(شبیر حیدر سے) جٹیال ویسٹ مینجمینٹ کے ناک کے نیچھے ولایت ٹاون نوازشریف کالونی گندگی کا ڈیر بن گیا متلقعہ ادارے کو ٹس سے مس نہیں ان خیالات کا اظہار عمائدین ولایت ٹاون جٹیال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں

وفاقی حکومت ناکام ہو کر لڑکھڑانے لگی ۔عمران خان بہت جلد استعفیٰ دے کر بھاگیں گےسعددیہ دانش

گلگت (پ۔ر) پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت ناکام ہو کر لڑکھڑانے لگی ہے۔عمران خان بہت جلد استعفیٰ دے کر بھاگیں گے. پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ..مزید پڑھیں

صوبائی کابینہ نے نئے اضلاع گوپس یاسین ،داریل, تانگیر روندو پر مشتمل چار اضلاع کے قیام کی منظوری دے دی

گلگت (نمائندہ کرگل) گلگت بلتستان صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان سمیت تمام سرکاری محکموں کے انتظامی سیکریٹریز نے بھی ..مزید پڑھیں

محکمہ برقیات جگلوٹ سئی کے غیر ذمہ دار عملے کی غفلت سے گھر جل کر خاک سر

گلگت(پ ر)جنگلوٹ سئی میں آئے روز بجلی شارٹ سرکٹ کے باعث حادثات پیش آتے ہیں اعلی حکام نوٹس لیں ان خیالات کا اظہار رانا ذاکر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز میرے گھر ..مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی کے لئے ہزار سال لڑنا پڑا تو بھی لڑیں گے سعدیہ دانش

گلگت (پ.ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کا لہو ضرور رنگ لائے گا.مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاستی تشدد اور انسانی حقوق کی پامالی نام نہاد جمہوری ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ اپنی بقاء کو لے کر آئے تھے سترہ سال گزرنے کے باوجود شنوائی نہیں ہوئی اور اب بھی ہمیں محسوس ہو رہا کہ پھر سے لٹکایا جا رہا ڈاکٹر عباس

اسلام آباد(ابرار حسین استوری) سپریم کورٹ آف پاکستان میں گلگت بلتستان کے آئینی اور بنیادی حقوق کیس کی سماعت کے بعد درخواست گزار ڈاکٹر عباس سمیت دیگر نے سپریم کورٹ کے باہر نیشنل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کے وزراء خود کرپشن کے پردے چاک کرنے لگےحفیظ سرکار کی کرپشن اب کھل کر سامنے آنے لگی سعدیہ دانش

گلگت (پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے وزراء خود کرپشن کے پردے چاک کرنے لگے۔گڈ گورننس کا راگ الاپنے والی حفیظ سرکار کی کرپشن کی داستانیں اب کھل ..مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں چور دروازوں سے ٹھیکوں کی تشہر ہو رہی ہے جبکہ مقامی ٹھیکیدار کو بھنک تک نہیں پڑنے دی جا رہی ہے عبدالجلال صدر کنٹریکٹر ایسوی ایشن گلگت

گلگت(پ ر)چور دروازوں سے ٹھیکوں کی تشہر ہو رہی ہے جبکہ مقامی ٹھیکیدار کو بھنک تک نہیں پڑنے دی جا رہی ہے۔ ترقیاتی منصوبے ہوا میں تقسیم ہو رہے ہیں ہمیں تب پتہ چلتا ہے جب ٹینڈر ہو چکا ہوتا ..مزید پڑھیں