پاکستان پیپلزپارٹی 10 مئی کو حق ملکیت کے حوالے سے غذر میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی سعدیہ دانش

گلگت(پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈوکیٹ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس کیمپ آفس گلگت میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 10 مئی کو غذر کی سرزمین میں پیپلز پارٹی کے حق ملکیت اور ..مزید پڑھیں

صحافت اور جمہوریت چولی دامن کا ساتھ ہے اس لئے آزاد اور غیر جانبدارانہ صحافت مستحکم اور پائیدار جمہوریت کی ضمانت ہے سعدیہ دانش

گلگت(پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے خصوصی بیان میں کہا ہے کہ صحافت اور جمہوریت کا چولی دامن کا ساتھ ہے اس لئے آزاد اور ..مزید پڑھیں

وہ قومیں اپنا وجود کھو دیتی ہیں جو اپنی ثقافت اور تاریخ بھول جاتی ہیں فیض اللہ فراق

گلگت (پ ر) سابق حکومتی ترجمان فیض اللہ فراق نے گلگت کے مقامی ہوٹل میں ایک ثقافتی شو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کی نوجوان نسل کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ..مزید پڑھیں

گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا متفقہ فیصلہ گلگت بلتستان کو ٹریڈ فری ژون قرار دینے تک ٹریڈ کے تمام تر معمولات جام کرینگے ناصر راکی

گلگت(گوہر ایوب سے)گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ناصر راکی کے صدارت میں ایک اہم اجلاس ہوا اجلاس میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تمام اراکین اور ممبران نےبھی شرکت کی اجلاس میں پاک چائنہ ٹریڈ ..مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے کاروباری حضرات کو آسان شرائط پر چائنہ کا ویزاں جاری کرایا جائے گا ناصر راکی

گلگت(گوہر ایوب سے)گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ناصر راکی کے صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں گزشتہ تین ماہ کے دوران چائنہ باڈر ٹریڈ کو در پیش مشکلات اور مسائل کے حوالے سے اعلی ..مزید پڑھیں

گلگت شہر کی خوبصورتی اور ڈیویلپمینٹ میں جی ڈی اے کا اہم کردار رہا ہے ہمارا آج اور ہمارا کل بدل رہا ہے ہم ترقی کے منازل طے کرنے جارہے ہیں مشیر اطلاعات گلگت بلتستان

گلگت(کرگل نیوز)گلگت شہر کی خوبصورتی اور ڈیویلپمینٹ میں جی ڈی اے کا اہم کردار رہا ہے ہمارا آج اور ہمارا کل بدل رہا ہے ہم ترقی کے منازل طے کرنے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار مشیر اطلاعات گلگت بلتستان ..مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سپر لیگ GBSL (کرکٹ ٹورنامنٹ ) 2018گلگت سٹی پارک میں شروع ہوا

گلگت (کرگل نیوز ) پہلا گلگت بلتستان سپر لیگ GBSL (کرکٹ ٹورنامنٹ ) 2018گلگت سٹی پارک میں شروع ہو گیا جس میں گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کی ٹیمیں حصہ لے رہیں ہیں ۔اس سلسلے میں افتتاحی تقریب گلگت سٹی ..مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی ملک کی واحد سیاسی جماعت نے جس نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کے لئے عملی میدان میں کام کیا سعدیہ دانش

گلگت ( پ۔ر) پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کا اہم اجلاس کیمپ آفس میں منعقیدہوا اجلاس میں صوبائی سیکریڑی اطلاعات پی پی پی گلگت بلتستان و فوکل پرسن رکینت سازی گلگت بلتستان سعدیہ دانش، خواتین ونگ کی صوبائی ..مزید پڑھیں

سیکرٹری جنگلات گلگت بلتستان آصف اللہ خان کی سرکردگی میں محکمہ جنگلات کے اعلی آفیسران کا ضلعی انتظامیہ و پولیس آفیسران کے ہمراہ منظور شدہ پالیسی کے حوالے سےاعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا

چلاس(کرگل نیوز )جنگلات کے حوالے سے نئی منظور شدہ پالیسی کے نکات اور طریقہ کار جنگلات نیز مختلف ادارہ جاتی کردار و زمہ داریوں کے حوالے سے سیکرٹری جنگلات گلگت بلتستان آصف اللہ خان کی سرکردگی میں محکمہ جنگلات کے ..مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ ملکی سلامتی کے ذمہ دار اداروں اور عدلیہ کو للکار کر نواز شریف کے دوست مودی کی خوشنودی حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں سعدیہ دانش

اسلام آباد (پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمان گلگت بلتستان کی لٹیا ڈبونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ طالع آزما کے سائے تلے پروان چڑھنے والی نواز ..مزید پڑھیں