صحافت کو در پیش مشکلات کی وجہ سے صوبائی حکومت نے الگ سے وزارت اطلاعات اور محکمہ اطلاعات کا بھی بنیاد ڈالا مشیر اطلاعات گلگت بلتستان

گلگت(گوہرایوب سے)گلگت بلتستان میں اخبارات اور صحافتی تنظیموں کو پروموٹ کرنے کے لئے کلیدی کردار ادا کرینگے ماضی میں صحا فتی تنظیموں کو مشکلات کا سامنا تھا جس کے پیش نظر ہماری حکومت نے باقائدہ وزارت اطلاعات اور محکمہ اطلاعات ..مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں غیر قانونی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم شہریوں کا نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج

اسلام آباد(کرگل نیوز)گلگت بلتستان میں غیر قانونی ٹیکس مسلط کرنے پر پنڈی اسلام آباد میں مقیم افراد کا احتجاج تحریک انصاف کی رہنما سابق ممبر اسمبلی آمنہ انصاری قیادت کر رہی ہیں احتجاج میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مزاکرات کامیاب سفارشات کو وفاق سے منظور کرایا جائے گا

گلگت(کرگل نیوز)عوامی ایکشن کمیٹی کے ٹیکس سے مُتعلقہ مطالبات پر اتفاق رائے۔ مسودہ کو قانونی شکل دینے کے لئے حکومتی و عوامی ایکشن کمیٹی کا وفد کل اسلام آباد روانہ ہو جائے گا اور مختلف وزارتوں سے جلد از جلد ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم شاید خاقان عباسی سے وزیراعلی گلگت بلتستان کی ملاقات ٹیکس سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(کرگل نیوز)وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور وفاقی وزیر امور کشمیر چوھدری برجیس طاہر سے اہم ملاقاتیں، گلگت بلتستان کے اہم مسائل پر پیش رفت ،ملاقات میں گلگت بلتستان کے ..مزید پڑھیں

ملک میں طلب سے زائد بجلی پیدا ہو رہی مریم اورنگزیب

اسلام آباد(کرگل نیوز)ملک میں طلب سے زائد بجلی پیدا ہورہی ہے۔بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ قائداعظم نے مسلمانان برصغیر کو انگریز سامراجیت کے تسلط سے ..مزید پڑھیں

عائشہ گلا لئی کا اپنی پارٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد(کرگل نیوز)رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پریس کانفرنس سے خطاب میں اپنی جماعت بنانے کا اعلان کیا۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ پارٹی کا باقاعدہ اعلان 2018ءکے پہلے ہفتے میں ہوگا۔ عمران خان نیازی لٹیروں، چوروں اور مسترد ..مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن نعروں کی سیاست نہیں عوامی خدمت پر یقین رکھتی وزیر اعلی

اسلا آباد(کرگل نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن نعروں کی سیاست نہیں بلکہ عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہماری جماعت نے ہمیشہ اپنےدور اقتدار میں عوام سے کیے گئے واعدے بروقت پورے کیے انہوں نے کہا کہ دورہ لاہور خوش آئند رہا ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت ٹیکس کے معاملے کو سنجیدگی سے حل کرے ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا ڈاکٹر عباس

استور(کرگل نیوز)انکم ٹیکس ایکٹ 2012 کے خلاف استور میں بھی کامیاب شٹرڈاون ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ ہوا مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے استور سپریم کونسل کے کنوینئر ڈاکٹر عباس نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام پر غیر ..مزید پڑھیں

دیگر اضلاع سے شرکاء کالانگ مارچ شروع کل عوامی ایکشن کمیٹی کا پنڈال سجے گا

گلگت(کرگل نیوز)انکم ٹیکس ایکٹ 2012 کی منسوخی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کا احتجاجی سلسلہ آج بھی جاری ہے جبکہ گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع سے بھی قافلے گلگت کی طرف لانگ مارچ شروع کر چکے ہیں ..مزید پڑھیں