دیگر اضلاع سے شرکاء کالانگ مارچ شروع کل عوامی ایکشن کمیٹی کا پنڈال سجے گا

گلگت(کرگل نیوز)انکم ٹیکس ایکٹ 2012 کی منسوخی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کا احتجاجی سلسلہ آج بھی جاری ہے جبکہ گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع سے بھی قافلے گلگت کی طرف لانگ مارچ شروع کر چکے ہیں کل لانگ مارچ کے شرکاء گلگت پہنچ جائنگے عوامی ایکشن کمیٹی کا پنڈال سجے گا