پاکستان مسلم لیگ ن نعروں کی سیاست نہیں عوامی خدمت پر یقین رکھتی وزیر اعلی

اسلا آباد(کرگل نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن نعروں کی سیاست نہیں بلکہ عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہماری جماعت نے ہمیشہ اپنےدور اقتدار میں عوام سے کیے گئے واعدے بروقت پورے کیے انہوں نے کہا کہ دورہ لاہور خوش آئند رہا انہوں نے بتایا کہ پاکستان ریلوے خستہ حالی کا شکار ادارہ بن چکا تھا اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان ریلوے کی ساخت کو ہماری حکومت نے پھر سے دوبالا کیا اور آج پاکستان ریلوے ایک مضبوط اور منافع بخش ادارہ بن چکا ہے اور غریب عوام کے لئے اعتماد اور آرامدہ سفر کا زریعہ بن گیا ہے انہوں نے کہا کہ ریلوے کی ساخت بحال کرنے میں سعد رفیق کا اہم کردار ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں