گلگت بلتستان کیلئے 5.92 ارب مالیت کے میڈیکل و نرسنگ کالج کی CDWP سے منظور

اسلام اباد۔ گلگت بلتستان کیلئے 5.92 ارب مالیت کے میڈیکل و نرسنگ کالج کی CDWP سے منظوری پر وزیراعلی خالد خورشید کا خصوصی پیغام! “ہم Mگلگت بلتستان میں ایک عام میڈیکل و نرسنگ کالج نہیں بنائینگے بلکہ ہم ایک ایسا ..مزید پڑھیں

تحریک انصاف عبوری صوبے کے وعدے سے مکر رہی ہے۔ کونسل الیکشن کے امکانات سے لگ رہا ہے کہ عبوری آئینی صوبے کا وعدہ الف لیلیٰ کی داستان تھا سعدیہ دانش

گلگت (پ۔ر) پیپلز پارٹی کی رکن گلگت بلتستان اسمبلی و صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ ہر معاملے میں یوٹرن لینے والی تبدیلی سرکار کا کوئی اعتبار نہیں۔ لگتا ہے تحریک انصاف عبوری صوبے کے وعدے سے ..مزید پڑھیں

پورے ملک میں رمضان کا روزہ اور عید ایک ساتھ ہی ہوگا

رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا پہلا اجلاس 13 اپریل کو پشاور میں ہوگا۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے پشاور میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پورے ملک ..مزید پڑھیں

متعدد فیس بک آئی ڈیز کی نشاندہی کی گئی آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا.ایف آٸ اے

نلتر واقعے کے آڑ میں مذہبی شدت پسندی پھیلانے والے کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سرگرم متعدد فیس بک آئی ڈیز کی نشاندہی کی گئی ہے. مذکورہ لوگوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا.ایف آٸ اے

شیشپٸر گلیشٸر پھٹنے کے خطرات سے نمٹنے کے لیۓ اقدامات کررہے ہیں جنرل منیجر این ایچ اے

گلگت( کرگل نیوز )نیشنل ہاٸی وے اٹھارٹی گلگت بلتستان کے جنرل منیجر انجینٸر محبوب ولی خان اور فورس کمانذر ایف سی این اے کے کرنل سٹاف کرنل سجاد کے مابین ملاقات۔ملاقات میں ششپٸر گلیشٸر کے پھٹنے کے خطرات کے پیش ..مزید پڑھیں