ن لیگ نے 4 سال 10 ماہ 22 دن میں ریکارڈ سائینٹفک کرپشن کی ہے فتح اللہ خان

گلگت (پ ر)فتح اللہ خان نے ن لیگ کی مضبوط وکٹیں گرانے شروع کر دیا۔۔۔!!!گلگت بلتستان میں متوقع جنرل الیکشنز 2020 سے قبل چیف الیکشن کمیشن نے انتخابات کو شفاف ،غیر جانبدار بنانے کےلیے اختیارات منجمد کرنے کا نوٹیفیکشن کیئے ہوئے دو دن ہوئے ہیں۔ابھی نوٹیفکیشن بارے بحث جاری ہے کہ کیا کیا جائے گا ، ن لیگ نے 4 سال 10 ماہ 22 دن میں ریکارڈ سائینٹفک کرپشن کی ہے جس کی مثالیں انکی پارٹی کے حقیقی کارکنانِ ، رہنماؤں کی زبان زد عام ہے اس دور حکومت میں اپنے چہتے لوگوں ،مخصوص لوگوں کو نوازا گیا جب کی حقیقی کارکنوں کو ،صدیوں سے شریکِ سفر بانی رہنمائی کو دیوار سے لگایا گیا۔ابھی پارٹی بکھر چکی ہے ، کارکنانِ تنگ آچکے ہیں ، بے یار و مددگار ہوچکے ہیں ایسے میں لوگوں نے ن لیگ کو خیر باد کہنا شروع کردیا سیکٹری جنرل پی ٹی آئی جی بی فتح الله خان کے اپنے حلقے ،کثروٹ سے ن لیگ کے رہنماؤں نے رابطے تیز کردیے ، ن لیگ کے سینئر لوگوں نے فتح الله خان سے پارٹی میں شمولیت بارے بات کی ہے۔ جو کہ پارٹی سے مشاورت کے بعد فائینل کیا جائے گا یاد رہے ن لیگ کے سینئر رہنماؤں کا سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فتح اللہ خان پر اعتماد ، ساتھ دینے کا تہہ کیا ہے ، بقول انکے کی غریب عوام کو فتح اللہ خان جیسے عوامی رہنما وقت کی ضرورت ہے ، حفیظ الرحمٰن وقت کا فرعون بن چکا ہے جو اپنی ڈیکٹیٹر شپ کے ذریعے پارٹی کو تباہ برباد کردیا ہے ، حلقہ کی تقدیر بدلنے کے فتح اللہ خان جیسے شعور ،پڑھے لکھے نوجوان کی اشد ضرورت ہے جس کےلیے تمام حلقہ کی عوام کو اب فتح الله خان کا ساتھ دینا لازم و ملزوم بن چکا ہے