ریجنل اخبارات کا کوٹہ بحال نہ ہوا تو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا.غلام مرتضیٰ جٹ

اسلام آباد (خبر نگار)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی APRNS کے سربراہ غلام مرتضیٰ جٹ نے گزشتہ روز وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے وزارت اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ملاقات کرکے لوکل/ریجنل میڈیا کے موجودہ حالات پر بات چیت کی اور مطالبہ کیا کہ ریاست کے چوتھے ستون پر حکومتی پابندیاں ختم کی جائیں خصوصی طور پر لوکل/ریجنل اخبارات کے اشتہارات جو ان کا قانونی حق ہے دیا جائے۔ریجنل کوٹہ%25فی صد کا اجراء کیا جائے. ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے مطابق کسی نے وزیر اعظم کو ریجنل اخبارات کے بارے میں  مس گائیڈ کر دیا ہے نئی پالیسی بنائی جا رہی   اخبارات اپنے میعار کو بہتر بنائیں واضح رہے کہ.اس وقت عملی طور پر ریجنل اخبارات کا%25کوٹہ غیر قانونی طور پر ختم کیا جاچکا ہےاور اس سلسلہ میں نئی قانون سازی کی جا رہی ہے واضع رہے کہ کئی دنوں سے .ریجنل اخبارات کا%25کوٹہ غیر قانونی طور پر ختم کیا جاچکا ہے  سربراہ APRNS غلام مرتضیٰ جٹ نے وزیر اعظم۔کی معاون خصوصی برائے وزارت اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ملاقات میں مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا اور واضح کیا کہ  ریجنل کوٹہ بحال نہ ہوا تو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا#