ملک بھر سمیت گلگت بلتستان میں بھی صوباٸی سطح پہ حکمران جماعت اور پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان قور دیگر تنظیموں نے بھی یکجہتی کشمیر منایا اور ریلیاں بھی نکالی گٸی

اس دن کو منانے کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا اور یہ باور کرانا ہے کہ کشمیر پاکستانی کی شہ رگ ہے۔ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے تاہم رواں سال اس کی اہمیت بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور لاک ڈاؤن کے نفاذ کی وجہ سے بڑھ گئی ہے۔ملک بھر سمیت گلگت بلتستان میں بھی صوباٸی سطح پہ حکمران جماعت اور پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان قور دیگر تنظیموں نے بھی یکجہتی کشمیر منایا اور ریلیاں بھی نکالی