متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھی کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے زراٸع

۔چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس سے اب تک ایک سو سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد اس سے متاثر ہیں۔یہ مہلک وائرس چین کے علاوہ جاپان، سنگاپور، ملائیشیا اور امریکا سمیت دنیا کے 18 ممالک میں پہنچ گیا ہے جہاں متعدد افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اب یہ کورونا وائرس متحدہ عرب امارات بھی پہنچ گیا ہے جہاں چینی شہر ووہان سے آنے والی چینی خاندان کے 4 افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی ہے