محمد ایوب خان قریشی (مرحوم) فقیر محمد(مرحوم) چیٸرمین,نمبردار بونجی کے صاحبزادے تھے ابتداٸی تعلیم بونجی سے حاصل کی اعلی تعلیم کراچی اسلامیہ کالج سے حاصل کیا آپ نے ایم اے اسلامیات کیساتھ ایل ایل بی کی ڈگری بھی حاصل کی مگر شعبہ وکالت سے بعد میں کنارہ کشی اخیار کی اور بعد از تعلم آپ نے حسن ایسکوٸر کنسٹریکشن کمپنی پراٸیویٹ لمیٹیڈ میں بطور جی ایم اپنی خدمات سر انجام دی بعد از والد کے وفات کے بعد آپ نے اپنے اباٸی گھر بونجی میں قیام کیا اور اپنے والد کے جگہ میں اپنی خدمات سر انجام دی علاقے میں جرگہ کے زریعہ مختلف تابین کے مابین معملات اور جگھڑوں کو سولجھانے میں بڑے ماہر تھے دشمنی کودوستی میں بدلنے کا بڑا فن رکھتے تھے خاموش طبعیت مگر بعض معملات میں سخت مزاج بھی رکھتے تھے علاقے میں ملوۓ فیملی شین قبیلے میں ان کا ایک نام تھا علاقے میں امن وامان اور رشتوں کے جوڑ میں نہ صرف ان کا نام بلکہ ان کی شخصیت ایک کردار کا نام تھا۔30جون 1994 کو اس دار فانی سے آپ کوچ کرگۓ اور بونجی کا ہر فرد کی اس دن آنکھیں اشکبار تھیں۔