ڈپٹی کمشنرعظیم اللہ کا استور ویلی روڈ کا دورہ ۔ دورے کے موقے پر استور ویلی روڈ کا فیز ون کا کام کا مکمل جاٸزہ بھی لیا

استور (عبدالوہاب ربانی ناصر) ڈپٹی کمشنرعظیم اللہ کا استور ویلی روڈ کا دورہ ۔ دورے کے موقے پر استور ویلی روڈ کا فیز ون کا کام کا مکمل جاٸزہ بھی لیا اور روڈ کام کرنے والی شوکت اینڈ خان کمپنی کے زمہ داران کو جلد فیز ون کو ٹاٸم پر مکمل اور معیاری کام کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔ اس موقعے پر محکمہ ورکس کے ایکسن ضیا ٕ الرحمان بھی اپنے ٹیم کے ہمراہ موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر محکمہ ورکس کو زمہ داران کو کام پر سر پرستی کرنے کی ہدایت بھی جاری کرتے ہوٸے کہا کہ عوام اور سیاح کو کسی قسم کی پرشیان کا سامنہ نہ کر نا پڑیں۔جلد ہیڈ کوارٹر تک کا روڈ کے کو کشاد ہ اور حالیہ بارشوں سے آنا والا ملبہ کو بھی جلد صاف کیا جاٸے ۔ اس موقعے محکمہ ورکس کے ایکسن ضیا ٕ الرحمان نے کہا کہ ڈوزر دو دن سے ملبہ کو مکمل صاف کرنے پر لگا ہو ا ہے انشاء اللہ مزید دو دن دن تک استور ہیڈ کوارٹر تک ڈوزر روڈ سے مکمل ملبہ کو ہٹا تے ہوٸے روڈ کو کشادہ ہر رہا ہے اور کہا کہ میں خود اور عملہ مکمل طور پر استور اے وی آر روڈ کے کام پر زیر نگرانی کر رہے ہیں ۔انشا ٕ اللہ ہم روڈ کے کام اچھی طرح دیکھ رہے ہیں اور جلد ٹھکیدار سے فیز ون کو ٹاٸم پر مکمل کرواٸینگے اور کسی قسم کی کوٸی شکایت کا موقع نہیں دینگے ۔ ڈپٹی کمشنر کا استور دوٸیاں کے مقام پر ٹورسٹ انفارمیشن ڈیسک کا بھی دورہ اس موقعے پر انفارمشین ڈیسک میں رہنے والے عملے سے بات چیت کرتے ہوٸے کہا کہ سیاحوں کو اچھی طرح انفارمشین دیتے ہوٸے اخلاق سے پیش آنے کی ہدایت دیتے ہوٸے ڈیسک پر ناقص صفہاٸی پر اظہار برہمی بھی کی اور کہا کہ ڈیسک کو مکمل صاف ستھر ا رکھا جاٸے ۔ اس موقعے پر پولیس چیک پوسٹ میں موجود پولیس اہلکار کو کہا کہ سرکاری آفسیر کو بغیر لیٹر کے ڈسٹرکٹ سے باہر نہیں جانے دینا۔ اگر کوٸی سرکاری آفیسر آپ کو تنگ کریں اور قانون کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں مجھے فوری طور پر اطلاع دی جاٸے اس کے خلاف فوری طور پر قانونی کارواٸی عمل میں لاٸی جاٸیگی ۔