ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن( ر) مشتاق احمدکو گریڈ 19میں ترقی دے کر چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیا گیا

اسلام آباد(کرگل نیوز)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیپٹن( ر) مشتاق احمدکی گریڈ 19میں ترقی دے کر چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیا گیا۔ کیپٹن مشتاق احمد کا تعلق ضلع استور گلگت بلتستان سے ہے جبکہ اس سے پہلے وہ بحیثیت ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اپنی خدمات انجام دے رہے تھے.