انکم ٹیکس ایکٹ 2012 معطل نوٹیفیکیشن جاری

گلگت(کرگل نیوز)انکم ٹیکس ایکٹ 2012 معطل نوٹیفیکیشن جاری عوامی ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران میں خوشیوں کی لہر احتجاجی کیمپ اتحاد چوک میں مٹھائیاں تقسیم جشن کا سماں عوامی ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران نے مطالبات منظوری کی خوشی میں اتوار کے روز پروقار تقریب کا انعقاد کا اعلان کیا