انکم ٹیکس ایکٹ 2012 کے خلاف دوسرے روز بھی گلگت بلتستان بھر میں شٹرڈاون ہڑتال جاری

گلگت(کرگل نیوز)عوامی ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کا انکم ٹیکس ایکٹ 2012 کے منسوخی کے حوالے سے اتحاد چوک گلگت میں جلسہ.حکومت فوری طور پر ایکٹ کو منسوخ کرے مقررین کا مطالبہ انکم ٹیکس ایکٹ کی منسوخی کے حوالے سے دوسرے روز بھی گلگت بلتستان بھر میں شٹرڈاون ہڑتال جاری ہے کل گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع سے لوگ انکم ٹیکس کے خلاف گلگت کی طرف لانگ مارچ کرئنگے اگلا لائحہ عمل طے کرئنگے

اپنا تبصرہ بھیجیں