پاکستان قومی انڈر 17 ٹیم نے بھارت کو شکست دےکر گولڈ میڈل حاصل کیا
گلگت(کرگل نیوز)گزشتہ ہفتے سے ایشیئن یوتھ گیم جو کہ کولمبو سری لنکا کھیلے جارہے تھے پاکستان کی قومی انڈر 17 ٹیم نے بھارت کو 7 گول سے شکست دے کر گولڈ میڈل وطن عزیز کے نام کردیا جبکہ بھارت پاکستان کیخلاف ایک گول بھی نہیں کرسکا پاکستان کے نوجوان خوصوصا گلگت بلتستان کے کھلاڈیوں میں ٹیلینٹ کی کوئی کمی نہیں انہوں نے اپنے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر اپنے جوہر دیکھا دئے پاکستان قومی انڈر 17 میں گلگت بلتستان کی نمائیندگی سمیر احمد کررہے تھے جنکا تعلق بونجی استور سے ہے
Load/Hide Comments