قومی احتساب بیورو کاوفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو لندن میں گرفتار کر کے پاکستان واپس لانے کے لیے انٹرپول سے رابطہ کا فیصلہ

اسلام آباد(کرگل نیوز)قومی احتساب بیورو نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو لندن میں گرفتار کر کے پاکستان واپس لانے کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ نیب کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید ..مزید پڑھیں