خواتین رہنما پی ٹی آئی گلگت بلتستان دلشاد عیسٰی خان کا گلگت بلتستان حکومت سے صحافیوں کے لیے گرانٹ کا مطالبہ صحافی بھی کرونا کے خلاف جنگ میں صف اول کے سپاہی کا کردار ادا کررہے ہیں

ہنزہ (کرگل نیوز )خواتین رہنما پی ٹی آئی گلگت بلتستان دلشاد عیسٰی خان کا گلگت بلتستان حکومت سے صحافیوں کے لیے گرانٹ کا مطالبہ صحافی بھی کرونا کے خلاف جنگ میں صف اول کے سپاہی کا کردار ادا کررہے ہیں۔ دلشاد عیسٰی خانصحافیوں کی خدمات کو کسی طور پر بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ دلشاد عیسٰی خان گلگت بلتستان کی حکومت صحافیوں کے لیے پنجاب حکومت کی طرز پر پیکج متعارف کروائے۔ دلشاد عیسٰی خان اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران کرونا سے متاثر ہونے والے صحافیوں کے لیے حکومت گرانٹ کا اعلان کرے۔ دلشاد عیسٰی خان تمام صحافیوں کا علاج و معالجہ حکومتی خرچے پر کروایا جائے۔ دلشاد عیسٰی خان