پاکستان میں ”نوکیا 8 “ کی فروخت کا آغاز

لاہور (مانیٹر ڈیسک)معروف موبائل فون کمپنی نوکیا نے پاکستان میں اپنا پہلا فلیگ شپ سمارٹ فون ”نوکیا ایٹ“ فروخت کے لیے پیش کر دیا۔رپورٹس کے مطابق یہ فون رواں سال اگست میں متعارف کروایا گیا تھا جسے نوکیا فونز کی ..مزید پڑھیں