گلگت بلتستان کیلئے 5.92 ارب مالیت کے میڈیکل و نرسنگ کالج کی CDWP سے منظور

اسلام اباد۔ گلگت بلتستان کیلئے 5.92 ارب مالیت کے میڈیکل و نرسنگ کالج کی CDWP سے منظوری پر وزیراعلی خالد خورشید کا خصوصی پیغام!

“ہم Mگلگت بلتستان میں ایک عام میڈیکل و نرسنگ کالج نہیں بنائینگے بلکہ ہم ایک ایسا ادارہ بنائینگے جو پورے ملک میں پہلے نمبر پر ہوگا جہاں سے دنیا کے بہترین ڈاکٹرز اور نرسز پیدا ہونگے۔

ہمارا نرسنگ کالج پورے ملک کے لئے رول ماڈل ہوگا۔ ہمارے خواتین و حضرات کی اعلی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے مجھے پختہ یقین ہے کہ یہ کالج دنیا کے بہترین نرسز پیدا کریگا”

خالد خورشید،
وزیراعلی گلگت بلتستان خالد