گلگت بلتستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ اور واٹر مینجمنٹ و ایریگیشن سسٹم قیام عمل میں لانے کا فیصلہ

#گلگت بلتستان میں 2 نئے اداروں کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔
گلگت بلتستان انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ اور واٹر مینجمنٹ و ایریگیشن سسٹم