انڈیا کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پاکستان نے انڈیا سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیے جس کے بعد انڈیا سے آنے والے اور مختلف ادویات میں استعمال کیے جانے والےخام مال اور کیمیکلز کو بھی پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

گلگت (نیوز ڈیسک)انڈیا کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پاکستان نے انڈیا سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیے جس کے بعد انڈیا سے آنے والے اور مختلف ادویات میں استعمال کیے جانے والےخام مال ..مزید پڑھیں

فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس، بلتستان یونیورسٹی کیلئے2سو ملین رقم مختص کی گٸ

سکردو( پ ر) ہائرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے بلتستان یونیورسٹی کے پروجیکٹ کی تکمیل کیلئے 2سو ملین رقم مختص کردی۔ مذکورہ رقم کی ترسیل 2019ء اور 2020ء کیلئے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے پلاننگ اینڈ ..مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ اپنی چار سالہ ناکامیاں چھپانے کے لئے اپنے اختیارا تجاوز کر کےفیصلے دیتے ہیں جن کی کوٸی حثیت نہیں سعدیہ دانش

گلگت(پ،ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اپنی چار سالہ ناکامیوں کو چھپانے کے لئے اپنے اختیارات سے تجاوز فیصلے دیتے کرتے ہیں جس پر دوسرے روز ہی وفاقی حکومت کی ..مزید پڑھیں

ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیاب تنظیم سازی مکمل کرانے پر ہم اپنے قاٸد وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں نصیر الدین

گلگت(پ ر) پاکستان تحریک انصاف کی پاکستان سطح پر کامیاب تنظیم سازی کرنے پر چیف آرگناٸیزر سیف اللہ نیازی خصوصا چٸیرمین و وزیر اعظم پاکستان عمران خان مبارک باد کے مستحق ہیں ان خیالات کا اظہار انصاف یوتھ ونگ کے ..مزید پڑھیں

رامہ روڈ میں کوتاہی اور تاخیر برداشت نہیں کی جاے گی اس سڑک کی تعمیر جلد یقینی بنایا جاۓ تاکہ سیاحت کو فروغ ملے ڈپٹی کمشنر استور

استور (عبدالوہاب ربانی ناصر)ڈپٹی کمشنر/ ڈسڑکٹ مجسٹریٹ استور عظیم اللہ نےایگزکٹیوانجینیر محکمہ تعمیرات ضیاءاللہ کے ہمراہ زیر تعمیر راما سڑک کا تفصیلی دورہ کیا اور کام کاجائزہ لیا.اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ سڑک سیاحت کے حوالے سے ..مزید پڑھیں

اس سال گلگت بلتستان کے بجٹ کا حجم62ارب95کروڑ77 لاکھ47ہزار کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔17ارب روپے سے زائد رقم ترقیاتی اخراجات کی مد میں مختص کیا گیا ہے جبکہ16 ارب سے زائد کی رقم گندم سبسڈی کی مد میں مختص کی گئی ہے وزیر اعلی

گلگت(گوہر ایوب سے)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں سال2019-20 کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ اس سال گلگت بلتستان کے بجٹ کے حجم62ارب95کروڑ77 لاکھ47ہزار کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔17ارب روپے سے ..مزید پڑھیں

ملک کی معشیت تباہی کے دہانے پر ہے ہم عمران نیازی کے عوام دشمن بجٹ اور پالیسی کے خلاف بھرپور احتجاج کرینگے پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان

گلگت(پ،ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ کی ذیر صدارت شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے سلسلے میں ہونے والی تقریب کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کا کیمپ آفس گلگت میں منعقد ہوا ..مزید پڑھیں

ETI کے تعاون سے محکمہ زراعت سٹریکچر فارمرط100 ٹنل بنانے کام جاری ٹنل کا ساٸز 10×12 ہے ۔جس میں ٹماٹر کاشت کیا جاٸیگا ڈپٹی ڈاریکٹر زراعت استور

استور ( عبدالوہاب ربانی ناصر) استور میں محکمہ ETI کے تعاون سے محکمہ زراعت سٹریکچر فارمرط100 ٹنل بنانے کام جاری ۔ٹنل کا ساٸز 10×12 ہے ۔جس میں ٹماٹر کو کاشت کیا جاٸیگا ۔سونو بونڈ ایریاز کو ٹماٹر کی پینری بھی ..مزید پڑھیں

سیکریٹری صحت پی ایم اے کی مشاورت سے ڈاکٹروں کی پرائیوٹ پریکٹس کے بجائے ہسپتالوں میں ہی پریکٹس کرنے کی پالیسی تیار کرے وزیر اعلی

گلگت: (پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کی سیکریٹری صحت پی ایم اے کی مشاورت سے ڈاکٹروں کی پرائیوٹ پریکٹس کے بجائے ہسپتالوں میں ہی پریکٹس کرنے کی پالیسی تیار کرے۔ حکومت نے ڈاکٹروں ..مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنرعظیم اللہ کا استور ویلی روڈ کا دورہ ۔ دورے کے موقے پر استور ویلی روڈ کا فیز ون کا کام کا مکمل جاٸزہ بھی لیا

استور (عبدالوہاب ربانی ناصر) ڈپٹی کمشنرعظیم اللہ کا استور ویلی روڈ کا دورہ ۔ دورے کے موقے پر استور ویلی روڈ کا فیز ون کا کام کا مکمل جاٸزہ بھی لیا اور روڈ کام کرنے والی شوکت اینڈ خان کمپنی ..مزید پڑھیں