چیف سکیٹریری گلگت بلتستان کے احکامات دھرے کے دھرے رہ گئے محکمہ واٹر اینڈ پاور ٹس سے مس نہیں ٹھیکیدار برادری عدم ادائیگی وجہ سے ذہنی مریض بن گئے

گلگت( نمائندہ کرگل) چیف سکیٹریری گلگت بلتستان کے احکامات دھرے کے دھرے رہ گئے محکمہ واٹر اینڈ پاور ٹھکیداروں کے بقایاجات کی ادائیگی کے لئے سنجیدہ نہیں ان خیالات کا اظہار ٹھیکیدار برادری کے ایک وفد نے کرگل سے گفتگو ..مزید پڑھیں

ترقی کیلئے مختص فنڈز کے غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کیا جائے گا بابر حیات تارڑ

گلگت(نمائندہ کرگل)چیف سیکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڑ نے اس عزم کا اظہار کیا ھے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی کیلئے مختص فنڈز کے غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کیا جائے گا اور عوام کا ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت وسائل کا غلط استعمال کر رہی وزیر اعلی سمیت پوری کابینہ مجرم نواز شریف کے استقبال کے لئے سرکاری خرچے پر لاہور پہنچ گئی آئین قانون کی خلاف ورزی ہے اداروں کی خاموشی حیران کن ساجدہ صداقت

استور (نمائندہ کرگل) پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات ساجدہ صداقت نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن ، ڈپٹی سپیکر جعفر اللہ خان ، صوبائی وزراء فرمان علی ، حاجی اکبر تابان ..مزید پڑھیں

بونجی واٹر سپلائی اور رام گھاٹ بریج کا فوری طور پر منظوری دے کر عمل درآمد کرائنگے وزیر اعلی گلگت بلتستان

گلگت (پ ر) ایم ایس ایف کے سینئیر رہنماء کامران بونجی کے قیادت میں بونجی اصلاحی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری خورشید احمد فنانس سیکرٹری اصرار احمد اور نیک عالم و دیگر نے وزیر اعلی گلگت بلتستان سے ملاقات کی جس ..مزید پڑھیں

تعمیرات عامہ واٹر اینڈ پاور کو حکم کہ تمام بقیہ جات کی فوری تصدیق کر کے ٹھیکدار برادری کو ادائیگی کی جائے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

گلگت(پ ر)چیف سیکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڑ نے ایک اعلی اجلاس کی صدارت کرتے ھوئے محکمہ تعمیرات عامہ اور واٹر اینڈ پاور محکمے کو حکم دیا ھے کہ تمام بقیہ جات کی فوری تصدیق کر کے ٹھیکدار برادری کو ..مزید پڑھیں

آرڈر 2018 جمہوری لبادے میں بادشاہی نظام ہے۔پرامن مظاہرین پر تشدد غیر جمہوری طرز عمل ہے سعدیہ دانش

گلگت (پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ آرڈر 2018 جمہوری لبادے میں بادشاہی نظام ہے۔پرامن مظاہرین پر تشدد غیر جمہوری طرز عمل ہے حکومتی طاقت کا غیر ضروری استعمال آمرانہ ذہنیت ..مزید پڑھیں

قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے گلگت بلتستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے چیف سکیٹریری گلگت بلتستان

گلگت(گوہر ایوب سے )گلگت بلتستان میں میگا پراجیکٹس پر کام جاری رکھے گے قدرتی وسائل پر کام کرنے کی بڑے پیمانے پر گنجائش ہے آئیندہ مستقبل میں قدرتی وسائل پر بھی کام کرینگے ان خیالات کا اظہار چیف سکیٹریری گلگت ..مزید پڑھیں

گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام کی طرف سے محلہ محلہ سروے کر کے عوامی بنیادی مسائل کی نشاندہی کرنا نیک شگون ہے عمائدین چکرکوٹ سئی

گلگت(کرگل نیوز) گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام کی طرف سے محلہ محلہ سروے کر کے عوامی بنیادی مسائل کی نشاندہی کرنا نیک شگون ہے اگر اس سروے کے تحت بنیادی مسائل پر کام کیا جائے تو یقینا معاشرہ ترقی کی ..مزید پڑھیں

کنٹریکٹ ملازمین کے ساتھ جو کھلواڑ کیا جا رہا ہے اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں حفیظ سرکار میرٹ کا پامال کر رہی ہے پیپلزپارٹی گلگت بلتستان

گلگت (پ۔ر)پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد ایڈوکیٹ صاحب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ,بلتستان ڈویژن,ضلع سکردو,ضلع گانچھے,ضلع کھرمنگ اور سب ڈویژن روندو کی مشترکہ میٹنگ صوبائی کیمپ آفس گلگت میں منعقد ہوئی جس میں بلتستان ریجن کے ساتھ ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں وزیر اعلی گلگت بلتستان

اسلام آباد،( پ ر)وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ،وزیر اعلی نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال ..مزید پڑھیں