ضلع استور کے لئے ایک اور اعزاز

گلگت(کرگل نیوز)سمیر احمد ولد منظور احمد قریشی جن کا تعلق بونجی ضلع استور سے ہے قومی انڈر 17 فٹ بال ٹیم کے لئے منتخب ہوئے ہیں اور رواں ہفتے سری لنکا میں جاری ایشیئن یوتھ گیم انڈیا اور دیگر ممالک کے خلاف کھیل کے میدان میں اپنے جوہر دیکھائنگے نوجوان کھلاڈی کا ایشیئن یوتھ گیم اور قومی انڈر 17 کے لئے منتخب ہونا نہ صرف ضلع استور کے لئے بلکہ گلگت بلتستان کے لئے بھی اعزاز ہے